10 کلومیٹر غدیری دسترخوان، ایران سمیت 20 ممالک میں جشن ہوگا

غدیر کمیٹی کے ترجمان ساسان زارع نے اعلان کیا ہے کہ اس سال 10 کلومیٹر طویل غدیری دسترخوان نہ صرف تہران بلکہ ایران کے 500 شہروں اور دنیا کے 20 ممالک میں عید غدیر کے دن بیک وقت بچھایا جائے گا۔

ٱلْـحَمْدُ لِلّٰہِ ٱلَّذِي جَعَلَنَا مِنَ الْمُتَمَسِّكِينَ بِوِلَايَةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ عَلَيْهِ ٱلسَّلَامُ۔

تمام تعریف اس اللہ کے لیے ہے جس نے ہمیں امیرالمؤمنین علی بن ابی طالب علیہ السلام کی ولایت سے تمسک رکھنے والے شیعوں میں سے قرار دیا۔