رہبر انقلاب کا شہید حاجی‌زاده کی پوتی کے خط کا جواب

 رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سردار حاجی زادہ کی کمسن پوتی کے خط کا جواب دیا۔ جس میں انہوں نے قرآن کے چند سپارے حفظ کرنے پر مبارک باد دی۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید حاجی‌زاده کی کمسن پوتی نے قرآن کریم کے چند سپارے حفظ کرنے پر ایک قرآنِ کریم کے ساتھ رہبر انقلاب کے نام اپنا خط ارسال کیا۔ رہبر انقلاب نے اس کمسن بچی کے نام اپنا جواب قرآنِ کریم کے صفحہ اول

Read more

اسرائیل-ایران جنگ میں روس کی بھی ہوئی انٹری، امریکہ کی سرگرمی دیکھ کر ایران کی حمایت کا کیا اعلان

اسرائیل اور ایران کے درمیان جاری جنگ میں اب روس کی انٹری ہو گئی ہے۔ روس نے ایران کی حمایت کرتے ہوئے امریکہ کو کھلی دھمکی دی ہے۔ روس کے نائب وزیر خارجہ سرگئی ریابکوف نے امریکہ کو وارننگ دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اسرائیل کو براہ راست فوجی مدد نہ دے۔ انہوں نے کہا کہ ’’ہم واشنگٹن کو اس طرح کے فرضی اختیارات کے خلاف بھی انتباہ کرتے ہیں۔ یہ ایک ایسا قدم ہوگا جو موجودہ صورتحال کو مکمل طور سے غیر مستحکم

Read more

ایران کے سپریم لیڈر: پارلیمنٹ کی قدروقیمت کا صحیح پیمانہ ان کے اہداف اور اصول ہیں

تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی ایران نے پارلیمنٹ ممبران سے ملاقات میں اس بات پر تاکید کی کہ دنیا میں قانون ساز اسمبلیوں کے حقیقی مقام کا اندازہ ان کے اہداف، مشن کی سمت اور کام کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور ایرانی پارلیمنٹ اس نقطہ نظر سے بہترین ہے۔   انہوں نے ممبران کے لیے انقلاب کے اصولوں پر کاربند رہنے، مخالفانہ بیانات کا فیصلہ کن جواب دینے اور قومی اقتدار کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ رہبر انقلاب اسلامی ایران

Read more