امریکہ بمقابلہ وینزوئیلا: مادورو کے سامنے بڑھتا ہوا خطرہ

امریکہ اور وینزویلا میں جاری کشیدگی اور واشنگٹن کے حملے کے پیش نظر صدر مادورو ملک کے دفاع کے لئے ہر ممکن طریقہ استعمال کریں گے۔  خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ نے وینزویلا میں مداخلت کے لیے مرحلہ وار منصوبے تیار کیے ہیں، جبکہ کراکس نے بھی امریکی فوجی اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی وضع کرلی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی دفاعی اور اقتصادی سطح پر نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جس سے واشنگٹن اور

Read more

فلسطین میں بم، گولی کے بعد اب پھانسی کے ذریعے نسل کشی

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کو پھانسی دینا اسرائیل کے نسل کشی کے منصوبے کا حصہ ہے. فلسطینی اسلامی مزاحمت (حماس) نے جمعرات کی شب ایک بیان میں صہیونی فوج کے ہاتھوں مغربی کنارے میں دو فلسطینی نوجوانوں کو پھانسی دیے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا اور اس کی شدید مذمت کی۔ حماس نے جنین میں دو نوجوانوں کی شہادت اور فلسطینی قوم کے تمام شہداء کی تعزیت پیش کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے نسل کشی منصوبے کا حصہ

Read more

مصر، قطر اور ترکی کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر سہ فریقی مذاکرات

 قاہرہ : ترکی کے انٹیلی جنس سربراہ نے قاہرہ میں اپنے مصری ہم منصب اور قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت میں جنگ بندی کو برقرار رکھنے اور مزید خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے رکاوٹوں کو دور کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ مصر کے القاہرہ نیوز چینل کے مطابق، حکام نے اسرائیل کے سول ملٹری کوآرڈینیشن سینٹر (جو جنگ بندی کی نگرانی کرتا ہے) کے ساتھ ہم

Read more

تمام مغوی نائجیرین طلباء کو بحفاظت رہا کر دیا گیا

 ابوجا : نائیجیریا کے صدر بولا ٹینوبو نے 24 مغوی اسکولی طالبات کی بحفاظت رہائی کی تصدیق کی ہے جنہیں مشتبہ دہشت گردوں نے 17 نومبر کو ایک سرکاری اسکول کے ہاسٹل سے اغوا کیا تھا۔ صدر تینوبو نے کل رات دیر گئے ایک بیان میں کہا، ”مجھے تسلی ہوئی ہے کہ تمام 24 طلبہ کو بحفاظت واپس کردیا گیا ہے۔” حکومتی عہدیداروں نے یہ بھی کہا کہ لڑکیاں صحت مند ہیں اور جلد ہی ان کے خاندانوں کے ساتھ مل جائیں گی۔ حکام کے

Read more