
رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سردار حاجی زادہ کی کمسن پوتی کے خط کا جواب دیا۔ جس میں انہوں نے قرآن کے چند سپارے حفظ کرنے پر مبارک باد دی۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید حاجیزاده کی کمسن پوتی نے قرآن کریم کے چند سپارے حفظ کرنے پر ایک قرآنِ کریم کے ساتھ رہبر انقلاب کے نام اپنا خط ارسال کیا۔ رہبر انقلاب نے اس کمسن بچی کے نام اپنا جواب قرآنِ کریم کے صفحہ اول
Read moreاسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کو پھانسی دینا اسرائیل کے نسل کشی کے منصوبے کا حصہ ہے. فلسطینی اسلامی مزاحمت (حماس) نے جمعرات کی شب ایک بیان میں صہیونی فوج کے ہاتھوں مغربی کنارے میں دو فلسطینی نوجوانوں کو پھانسی دیے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا اور اس کی شدید مذمت کی۔ حماس نے جنین میں دو نوجوانوں کی شہادت اور فلسطینی قوم کے تمام شہداء کی تعزیت پیش کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے نسل کشی منصوبے کا حصہ
Read more