امریکہ بمقابلہ وینزوئیلا: مادورو کے سامنے بڑھتا ہوا خطرہ
امریکہ اور وینزویلا میں جاری کشیدگی اور واشنگٹن کے حملے کے پیش نظر صدر مادورو ملک کے دفاع کے لئے ہر ممکن طریقہ استعمال کریں گے۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ نے وینزویلا میں مداخلت کے لیے مرحلہ وار منصوبے تیار کیے ہیں، جبکہ کراکس نے بھی امریکی فوجی اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی وضع کرلی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی دفاعی اور اقتصادی سطح پر نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جس سے واشنگٹن اور
Read more
