رہبر انقلاب کا شہید حاجی‌زاده کی پوتی کے خط کا جواب

 رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سردار حاجی زادہ کی کمسن پوتی کے خط کا جواب دیا۔ جس میں انہوں نے قرآن کے چند سپارے حفظ کرنے پر مبارک باد دی۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید حاجی‌زاده کی کمسن پوتی نے قرآن کریم کے چند سپارے حفظ کرنے پر ایک قرآنِ کریم کے ساتھ رہبر انقلاب کے نام اپنا خط ارسال کیا۔ رہبر انقلاب نے اس کمسن بچی کے نام اپنا جواب قرآنِ کریم کے صفحہ اول

Read more

امریکہ بمقابلہ وینزوئیلا: مادورو کے سامنے بڑھتا ہوا خطرہ

امریکہ اور وینزویلا میں جاری کشیدگی اور واشنگٹن کے حملے کے پیش نظر صدر مادورو ملک کے دفاع کے لئے ہر ممکن طریقہ استعمال کریں گے۔  خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ نے وینزویلا میں مداخلت کے لیے مرحلہ وار منصوبے تیار کیے ہیں، جبکہ کراکس نے بھی امریکی فوجی اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی وضع کرلی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی دفاعی اور اقتصادی سطح پر نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جس سے واشنگٹن اور

Read more

فلسطین میں بم، گولی کے بعد اب پھانسی کے ذریعے نسل کشی

اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے کہا ہے کہ فلسطینی نوجوانوں کو پھانسی دینا اسرائیل کے نسل کشی کے منصوبے کا حصہ ہے. فلسطینی اسلامی مزاحمت (حماس) نے جمعرات کی شب ایک بیان میں صہیونی فوج کے ہاتھوں مغربی کنارے میں دو فلسطینی نوجوانوں کو پھانسی دیے جانے پر ردعمل کا اظہار کیا اور اس کی شدید مذمت کی۔ حماس نے جنین میں دو نوجوانوں کی شہادت اور فلسطینی قوم کے تمام شہداء کی تعزیت پیش کرتے ہوئے اسے اسرائیل کے نسل کشی منصوبے کا حصہ

Read more

अज़ा ए फ़ातमिया स्पेशल | इंसानियत का संगम : वफ़ा अब्बास और डॉक्टर सलाहुद्दीन अख़्तर की ऐतिहासिक मुलाक़ात

माँ फ़ातिमा ज़हरा (स.अ.) की शहादत के ग़मगीन दिनों में जब पूरा शहर-ए-अज़ा मातम के साये में डूबा है, उसी रूहानी माहौल में आज लखनऊ में एक महत्वपूर्ण और भावनात्मक मुलाक़ात संपन्न हुई। अम्बर फ़ाउंडेशन के चेयरमैन वफ़ा अब्बास से मिलने नेपाल के पूर्व जस्टिस और दि मदर फ़ाउंडेशन नेपाल के संस्थापक डॉ. सलाहुद्दीन अख्तर सिद्दीकी लखनऊ पहुंचे। यह मुलाक़ात केवल संस्थाओं का संवाद नहीं थी, बल्कि इंसानियत, मोहब्बत और साझा सांस्कृतिक विरासत की गूंज थी। डॉ. सिद्दीकी ने अम्बर फ़ाउंडेशन द्वारा चलाई जा रही

Read more

عزائے فاطمیہ اختتام پذیر- انسانیت کا سنگم: وفا عباس اور ڈاکٹر صلاح الدین اختر صدیقی کی تاریخی ملاقات

ایّامِ شہادتِ بنتِ رسول، حضرتِ فاطمہ زہرا سلام اللہ علیہا کے غم میں ڈوبا ہوا شہرِ عزا… ایسے روح پرور ماحول میں آج لکھنؤ میں ایک نہایت اہم اور جذباتی ملاقات انجام پائی۔ امبر فاؤنڈیشن کے چیئرمین وفا عباس سے ملاقات کے لیے نیپال کے سابق جسٹس اور دی مادر فاؤنڈیشن نیپال کے بانی ڈاکٹر صلاح الدین اختر صدیقی لکھنؤ تشریف لائے۔ یہ ملاقات صرف دو اداروں کا مکالمہ نہیں تھی بلکہ انسانیت، محبت اور مشترکہ ثقافتی ورثے کی گونج تھی۔ ڈاکٹر صدیقی نے امبر

Read more

جموں وکشمیر؛ انجمنِ آؤ چلیں کربلا کے تحت منعقدہ چھ روزہ فاطمہ شناسی ورکشاپ اختتام پذیر

انجمنِ آؤ چلیں کربلا کے تحت اور المہدی ٹرسٹ کولکتہ کے تعاون سے بڈگام جموں و کشمیر میں، فاطمہ شناسی کے عنوان سے چھ روزہ ورکشاپ منعقد ہوا، جس میں 80 سے زائد خواتین و طالبات نے شرکت کی۔  نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، انجمنِ آؤ چلیں کربلا کے تحت اور المہدی ٹرسٹ کولکتہ کے تعاون سے بڈگام جموں و کشمیر میں، فاطمہ شناسی کے عنوان سے چھ روزہ ورکشاپ منعقد ہوا، جس میں 80 سے زائد خواتین و طالبات نے شرکت کی۔ پانچ

Read more

مصر، قطر اور ترکی کے درمیان غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر سہ فریقی مذاکرات

 قاہرہ : ترکی کے انٹیلی جنس سربراہ نے قاہرہ میں اپنے مصری ہم منصب اور قطر کے وزیر اعظم و وزیر خارجہ کے ساتھ غزہ جنگ بندی معاہدے کے دوسرے مرحلے پر تبادلہ خیال کیا۔ بات چیت میں جنگ بندی کو برقرار رکھنے اور مزید خلاف ورزیوں کو روکنے کے لیے رکاوٹوں کو دور کرنے پر توجہ مرکوز کی گئی۔ مصر کے القاہرہ نیوز چینل کے مطابق، حکام نے اسرائیل کے سول ملٹری کوآرڈینیشن سینٹر (جو جنگ بندی کی نگرانی کرتا ہے) کے ساتھ ہم

Read more

تمام مغوی نائجیرین طلباء کو بحفاظت رہا کر دیا گیا

 ابوجا : نائیجیریا کے صدر بولا ٹینوبو نے 24 مغوی اسکولی طالبات کی بحفاظت رہائی کی تصدیق کی ہے جنہیں مشتبہ دہشت گردوں نے 17 نومبر کو ایک سرکاری اسکول کے ہاسٹل سے اغوا کیا تھا۔ صدر تینوبو نے کل رات دیر گئے ایک بیان میں کہا، ”مجھے تسلی ہوئی ہے کہ تمام 24 طلبہ کو بحفاظت واپس کردیا گیا ہے۔” حکومتی عہدیداروں نے یہ بھی کہا کہ لڑکیاں صحت مند ہیں اور جلد ہی ان کے خاندانوں کے ساتھ مل جائیں گی۔ حکام کے

Read more

مشہد المقدس میں ماہ صفر کے آخری عشرے میں منعقد کئے جانے والے پروگراموں کی تفصیلات

ماہ صفر کے آخری عشرے میں آستان قدس رضوی کے غیرملکی زائرین کے لئے خصوصی پروگرامز منعقد کئے جائیں گے۔ آستان قدس رضوی کے ادارہ غیرملکی زائرین کے ڈائریکٹر جناب مہدی لسانی نے آستان نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ پیغمبر اکرم (ص) اور امام حسن مجتبیٰ (ع) اور امام رضا(ع) کی شہادت کا سوگ منانے کے لئے ان پروگراموں کا انعقاد کیا جا رہا ہے تاکہ دیگر ممالک سے آنے والے زائرین ایک روحانی اور پر سکون ماحول میں عزاداری کر سکیں۔ انہوں

Read more

پیغمبر اسلام (ص) کی رحلت اور نواسہ رسولۖ کی شہادت کا غم

اسلامی جمہوریہ ایران سمیت دنیا کے بیشتر ملکوں میں رسول خدا (ص) کی رحلت اور سبط اکبر حضرت امام حسن مجتبی (‏‏ع) کی شب شہادت کا غم انتہائی عقیدت و احترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران میں رسول خدا حضرت محمد مصطفی صلی اللہ و علیہ و آلہ وسلم کی رحلت اور امام حسن مجتبی علیہ السلام کی شہادت کے موقع پر سبھی چھوٹے بڑے شہروں میں عزاداری کا سلسلہ جاری ہے اور ملک بھر کی مساجد و امام بارگاہوں اور

Read more