تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی ایران نے پارلیمنٹ ممبران سے ملاقات میں اس بات پر تاکید کی کہ دنیا میں قانون ساز اسمبلیوں کے حقیقی مقام کا اندازہ ان کے اہداف، مشن کی سمت اور کام کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور ایرانی پارلیمنٹ اس نقطہ نظر سے بہترین ہے۔


رہبر معظم انقلاب حضرت آیت اللہ العظمی خامنہ ای نے شہید سردار حاجی زادہ کی کمسن پوتی کے خط کا جواب دیا۔ جس میں انہوں نے قرآن کے چند سپارے حفظ کرنے پر مبارک باد دی۔ مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، شہید حاجیزاده کی کمسن پوتی نے قرآن کریم کے چند سپارے حفظ کرنے پر ایک قرآنِ کریم کے ساتھ رہبر انقلاب کے نام اپنا خط ارسال کیا۔ رہبر انقلاب نے اس کمسن بچی کے نام اپنا جواب قرآنِ کریم کے صفحہ اول
Read moreامریکہ اور وینزویلا میں جاری کشیدگی اور واشنگٹن کے حملے کے پیش نظر صدر مادورو ملک کے دفاع کے لئے ہر ممکن طریقہ استعمال کریں گے۔ خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امریکہ نے وینزویلا میں مداخلت کے لیے مرحلہ وار منصوبے تیار کیے ہیں، جبکہ کراکس نے بھی امریکی فوجی اقدامات کا مقابلہ کرنے کے لیے اپنی حکمت عملی وضع کرلی ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان بڑھتی ہوئی کشیدگی دفاعی اور اقتصادی سطح پر نئے مرحلے میں داخل ہوچکی ہے، جس سے واشنگٹن اور
Read more