آئی آر جی سی کے کمانڈر جنرل سلامی شہید   – आईआरजीसी कमांडर जनरल सलामी शहीद

اسرائیلی حملوں میں ایٹمی سائنسدان محمد مہدی تہرانچی اور فریدون عباسی شہید ہو گئے – वैज्ञानिक मोहम्मद मेहदी तेहरानची और फेरेदून अब्बासी इजरायली हमलों में शहीद
خاتم الانبیاؐ مرکزی ہیڈکوارٹر کے کمانڈر اپنے بیٹے کے ساتھ شہید – केंद्रीय मुख्यालय के कमांडर अपने बेटे के साथ शहीद

ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری بھی ہو‏‏ئے شہید – ईरानी चीफ ऑफ स्टाफ मेजर जनरल मोहम्मद बाकेरी शहीद