ایران: مہر خبررساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، اسرائیلی حملے میں ایرانی چیف آف اسٹاف میجر جنرل محمد باقری شہید ہو گئے ہیں۔

اس سے پہلے دہشت گرد صہیونی حکومت کے فضائی حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی سمیت کئی اعلی فوجی افسران اور جوہری سائنسدان شہید ہونے کی خبر سامنے آ چکی ہے۔ صہیونی حکومت کے فضائی حملے میں سپاہ پاسداران انقلاب کے سربراہ جنرل سلامی سمیت کئی اعلی فوجی افسران اور جوہری سائنسدان شہید ہوگئے ہیں۔


