چلو کربلا چلیں۔۔۔۔۔ مشیِ اربعین: ظہور کی مشق
مشی اربعین ہمیں صرف کربلا کی یاد نہیں دلاتی، یہ ہمیں آنے والے کل کی مشق کراتی ہے۔ آج اگر ہم نے طے کر لیا کہ ظہور کے وقت کہاں ہوں گے، کیا کریں گے، اور کس طرح امام کے ناصرین میں شامل ہوں گے، تو کل جب امام کی ندا آئے گی، ہم لبیک کہنے والوں کی پہلی صف میں ہوں گے۔ لیکن اگر آج ہم نے اپنے کردار کو واضح نہ کیا، تو کل ہم بھی تاریخ کے اُن کرداروں میں لکھے جائیں
Read more
