ہندوستان نے ایران اور اسرائیل میں رہنے والے ہندوستانی شہریوں کو خبرداررہنے کا دیا مشورہ
نئی دہلی : ایران پر اسرائیل کے فضائی حملے کے بعد ہندوستان نے دونوں ممالک میں رہنے والے ہندوستانی شہریوں کو خبردار رہنے اور مقامی سیکورٹی پروٹوکول پر عمل کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ تہران میں ہندوستانی سفارت خانے نے ایکس پر ایک پوسٹ میں جاری کردہ ایک ایڈوائزری میں کہا ’’ایران کی موجودہ صورتحال کے پیش نظر، تمام ہندوستانی شہریوں اور ایران میں ہند نژاد افراد سے اپیل کی جاتی ہے کہ وہ خبردار رہیں، تمام غیر ضروری سرگرمیوں سے گریز کریں، سفارت خانے
Read more
