زیارتِ امام حسینؑ میں تین طبقوں پر لعنت کی گئی ہے
زیارتِ امام حسینؑ میں تین طبقوں پر لعنت کی گئی ہے ۱) قاتلین ۲) ظالمین ۳) خاموش طبقہ تیسرا طبقہ لاتعلق لوگوں کا ہے جنہیں اس بات سے کوئی فرق نہیں پڑتا کہ دنیا میں کیا ہو رہا ہے اب اگر وہ لوگ دنیاوی کاموں میں مصروف ہیں تب بھی لعنت انکا مقدر اور اگر وہ نمازی، پرہیز گار، حاجی، پارسا، مقدس نما علماء ہیں تب بھی لعنت انکا مقدر ہے۔ ابو موسیٰ اشعری تاریخ کی بہترین مثال جس نے جنگِ جمل میں کہا تھا
Read more
