ایران کے سپریم لیڈر: پارلیمنٹ کی قدروقیمت کا صحیح پیمانہ ان کے اہداف اور اصول ہیں
تہران- ارنا- رہبر انقلاب اسلامی ایران نے پارلیمنٹ ممبران سے ملاقات میں اس بات پر تاکید کی کہ دنیا میں قانون ساز اسمبلیوں کے حقیقی مقام کا اندازہ ان کے اہداف، مشن کی سمت اور کام کی بنیاد پر کیا جاتا ہے اور ایرانی پارلیمنٹ اس نقطہ نظر سے بہترین ہے۔ انہوں نے ممبران کے لیے انقلاب کے اصولوں پر کاربند رہنے، مخالفانہ بیانات کا فیصلہ کن جواب دینے اور قومی اقتدار کو برقرار رکھنے کی ضرورت پر زور دیا۔ رہبر انقلاب اسلامی ایران
Read more
