“ایران پر اسرائیلی حملے: فضائی فاصلے | اور خفیہ راستے”
ایران کی جغرافیائی حیثیت بڑی اہم اور اسٹریٹیجک ہے۔ ایران کی سرحدیں 7 ممالک سے ملتی ہیں، اور یہ خلیج فارس اور بحیرہ کیسپین (کیس پین سی) کے درمیان واقع ہے۔ ایران کی زمینی سرحدیں درج ذیل ممالک سے ملتی ہیں: 1. عراق – مغرب میں 2. ترکی – شمال مغرب میں 3. آرمینیا – شمال میں 4. آذربائیجان – شمال میں (دو حصے: مین لینڈ اور نخچیوان کا الگ علاقہ) 5. ترکمانستان – شمال مشرق میں 6. افغانستان – مشرق میں 7. پاکستان –
Read more
