زیارت میں سب کی نیابت کیسے کریں؟
طواف اور سلام کی بےشمار درخواستوں کا کیا جواب دیں؟ امام موسیٰ کاظم علیہ السلام کی ہدایت: مکہ اور مدینہ میں ایک مرتبہ کیا گیا عمل، جو نہ صرف والد اور والدہ بلکہ تمام ہم شہر افراد، حتیٰ کہ غلاموں کی نیابت کو بھی شامل کر لیتا ہے۔ حوزہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، امام موسیٰ کاظم علیہ السلام نے مسجد نبوی (ص) میں ایک ایسا طریقہ بتایا ہے جو ہمیں یہ موقع دیتا ہے کہ ہم پورے شہر کے لوگوں کی طرف سے
Read more
